کیریئر میں اب تک اتنے ڈراموں میں کام کیا اب تعداد بھی یاد نہیں ‘ صباء حمید

جمعہ اگست 13:15

کیریئر میں اب تک اتنے ڈراموں میں کام کیا اب تعداد بھی یاد نہیں ‘ صباء ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اگست2017ء)اداکارہ صباء حمید نے کہا ہے کہ اپنے شوبز کیریئر سے لیکر اب تک میں نے اتنے ڈراموں میں کام کیا ہے کہ اب مجھے بھی ان کی تعداد یاد نہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ لاہور اور کراچی میں سب سے زیادہ کام کیا اور میری پہچان پی ٹی وی سنٹر لاہور ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نعمان اعجاز ایک منجھے ہوئے اداکار ہیں ان کے ساتھ کام کر کے اچھا لگتا ہے اور اب نیا ٹیلنٹ بھی سامنے آرہا ہے جو مستقبل میں ہم سینئر کی جگہ لے گا ۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments