گلوکارہ صومیہ خان نے نئے سال کے آغاز پر اپنا ویڈیو گانا ریلیز کر دیا

پیر جنوری 13:24

گلوکارہ صومیہ خان نے نئے سال کے آغاز پر اپنا ویڈیو گانا ریلیز کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2018ء) گلوکارہ صومیہ خان نے نئے سال کے آغاز پر اپنی میوزیکل البم کا ویڈیو گانا ریلیز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق صومیہ خان نے سال 2017ء کے آخری روز اپنے پنجابی گانے کی ویڈیو دبئی میں ریلیز کی جس میں انہوںنے خود بھی بطور ماڈل پرفارم کیا ہے ۔

(جاری ہے)

صوبیہ خان کے ویڈیو گانے کو شوبز حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے ۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments