اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںاداکارہ سوہا علی ابڑو کی فلم ’’موٹرسائیکل گرل‘‘ بری طرح فلاپ،سینما ..

اداکارہ سوہا علی ابڑو کی فلم ’’موٹرسائیکل گرل‘‘ بری طرح فلاپ،سینما مالکان شائقین کا انتظار کرتے رہے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اپریل2018ء) اداکارہ سوہا علی ابڑو کی فلم ’’موٹرسائیکل گرل‘‘ بری طرح فلاپ،سینما مالکان شائقین کا انتظار کرتے رہے۔ فلمی ناقدین نے بھی فلم کو ناکام قرار دے دیا۔

(خبر جاری ہے)

فلم کے نام کے مناسبت سے اداکارہ سوہا علی نے فلم میں موٹرسائیکل بھی چلائی لیکن وہ شائقین اور فلمی ناقدین کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں۔فلمی حلقوں کا کہنا ہے کہ جب فلمیں عوام کے مزاج سے ہٹ کر بنائی جائیں گی تو ایسے ہی ناکام ہو نگی ہمیں ایسے موضوع پر فلمیں بنانی چاہیں جن کو عوام پسند کریں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں