ْ تنقید اور حسد کی بجائے اپنے کام میں بہتری کی طرف توجہ دیتی ہوں‘ ڈھول پلیئر عریشمہ مریم

ہفتہ 14 جولائی 2018 14:12

ْ تنقید اور حسد کی بجائے اپنے کام میں بہتری کی طرف توجہ دیتی ہوں‘ ڈھول پلیئر عریشمہ مریم
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جولائی2018ء) ڈھول پلیئر عریشمہ مریم نے کہا ہے کہ تنقید اور حسد کی بجائے اپنے کام میں بہتری کی طرف توجہ دیتی ہوں،شہرت کیلئے دورسوں کی عزت اچھالانا ناکامی کا ثبوت ہے،انڈسٹری میں یہ عوام رواج بن چکا ہے کہ پوائنٹ سکورنگ سے ترقی جلدی ملتی ہے لیکن میرا ان باتوں ہر گز یقین نہیں ہے،میں اپنی پوری زندگی میں کبھی کسی پر تنقید نہیں کی بلکہ میں لوگوں کے کام کی تعریف کرتی ہوں ،ایک انٹریو میں ڈھول پلیئر نے کہا آج کل نجی مصروفیات کی وجہ سے سرگرمیاں کم کردی ہیں ،آئندہ ماہ ایک نئے پروجیکٹ پر کام شرور کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں