اداکارہ ہنی شہزادی نے اپنی 35ویں سالگرہ منائی

جمعرات 2 اگست 2018 14:20

اداکارہ ہنی شہزادی نے اپنی 35ویں سالگرہ منائی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اگست2018ء) اداکارہ ہنی شہزادی نے اپنی 35ویں سالگرہ منائی ۔ہنی شہزادی نے گزشتہ روز محفل تھیٹر میں ڈرامے کی دیگر کاسٹ کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا ۔

(جاری ہے)

ساتھی فنکاروں نے ہنی شہزادی کو مبارکباد دیتے ہوئے مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ۔ اس موقع پر تمام کاسٹ اور دیگر مہمانوں کے لئے پرتکلف کھانے کا اہتمام بھی کیا گیا تھا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں