فلمسٹار ثناء 12اگست کو لاہور پہنچیںگی

پیر 6 اگست 2018 13:34

فلمسٹار ثناء 12اگست کو لاہور پہنچیںگی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2018ء) فلمسٹار ثناء 12اگست کو کراچی سے لاہور پہنچیںگی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثناء جشن آزادی لاہور میں منائیں گی اور 14اگست کی مناسبت سے اپنے صاحبزادوں اذان اور اذلان کو قرار داد پاکستان کے مقام کے ساتھ علامہ اقبال ؒ کے مزار پر حاضری دیں گی ۔

(جاری ہے)

اداکارہ آٹھ روز تک قیام کرنے کے بعد واپس کراچی روانہ ہو جائیں گی ۔یاد رہے کہ فلمسٹار ثناء ہال ہی میں کینیڈا سے ایوارڈ جیت کر واپس آئی ہیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں