اداکارہ مہک نور نے عید الاضحی پر اسٹیج کرنے کیلئے منہ مانگا معاوضہ طلب کرلیا

جمعرات 16 اگست 2018 13:28

اداکارہ مہک نور نے عید الاضحی پر اسٹیج کرنے کیلئے منہ مانگا معاوضہ طلب کرلیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2018ء) اداکارہ مہک نور نے عید الاضحی پر اسٹیج کرنے کیلئے منہ مانگا معاوضہ طلب کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق ایک اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر نے اداکارہ مہک نور کو اپنے اسٹیج ڈرامے میں کام کرنے کی پیشکش کی تھی مگر اداکارہ مہک نور نے اسٹیج ڈرامے میں کام کرنے کا معاوضہ ڈبل طلب کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ مہک نور اس وقت اسٹیج ڈراموں میں کام کرنیو الی اداکارائوں میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کررہی ہیں تھیٹر حلقوں میں ان کی ڈیمانڈ میں زبردست اضافہ ہوچکا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں