پاکستان میں فیشن انڈسٹری ترقی کی منزلیں طے کررہی ہیں‘ اداکارہ چنبیلی

اتوار 19 اگست 2018 13:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 اگست2018ء) اداکارہ چنبیلی نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری ترقی کی منزلیں طے کررہی ہیں‘ملکی ڈیزائنروں اورماڈلزنے بیرون ملک اپنی صلاحیتوں کو منواکروطن کانام روشن کیا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں ان کا کہنا تھاکہ میں بھی فیشن انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کومنواناچاہتی ہوںماڈلنگ میں میر ی بہت حوصلہ افزائی ہوئی ہے لیکن اس وقت میری صلاحیتیں منظرعام پرآئیں گی جب میرے کمرشلزٹیلی کاسٹ ہونگے حال ہی میں لاہور میں کمرشلز شوٹ کروائے ہیں جلد ہی کیٹ واک بھی شروع کرنیوالی ہوں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں