فنکاروں نے بھی عید الاضحی پر قربانی کیلئے جانور خرید لیے

پیر 20 اگست 2018 13:28

فنکاروں نے بھی عید الاضحی پر قربانی کیلئے جانور خرید لیے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2018ء) شوبز انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں نے بھی عید الاضحی پر قربانی کیلئے جانور خرید لیے جن میں اداکارہ ماہرہ خان ،مدیحہ شاہ ،ریشم ،شبنم مجید ،مہک نور ،عائشہ عمر ،ہما علی ،نادیہ حسین ،احسن خان ،شعود علوی ،ہمایوں سعید ،حمزہ علی عباسی ،فواد خان ،نسیم وکی ،اکرم اداس ،گلفام، طارق ٹیڈی ،خوشبو ،ندا چوہدری ،مہک نور ، ہما علی ،پائل خان ،عائشہ چوہدر ی اور سنہری خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

مذکورہ فنکار عید الاضحی پر سنت ابراہیمی ادا کرنے کے لئے جانوروں کی قربانی کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں