اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثناء پرسوں اپنی سالگرہ منائیں گی

پیر 17 ستمبر 2018 13:19

اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثناء پرسوں اپنی سالگرہ منائیں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2018ء)اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثناء پر سوں(بدھ )کو اپنی 46ویں سالگرہ منائیں گی۔عائشہ ثنا 19ستمبر 1972ء کو پیدا ہوئیں انہوں نے اپنے فنی کریئر کا آ غاز پی ٹی وی کے ڈراموں سے کیا اور خوب شہرت پائی ۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے ڈراموں میں اداکاری کے ساتھ ساتھ کمپیئرنگ میں بھی نام کمایا ۔عائشہ ثنا پی ٹی وی کے مارننگ شو میں میزبانی کے فرائض بھی انجام دیتی رہی ہیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں