ماہرہ خان کا معروف برانڈ کے ملبوسات کے کمرشل کیلئے معاہدہ

منگل 18 ستمبر 2018 13:27

ماہرہ خان کا معروف برانڈ کے ملبوسات کے کمرشل کیلئے معاہدہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2018ء) معرو ف اداکارہ ماہرہ خان نے معروف برانڈ کے ملبوسات کے کمرشل کیلئے معاہدہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ماہرہ خان نے ایک معروف برانڈ کے ملبوسات کے کمرشل میں کام کرنے کے لئے معاہدہ کیا ہے جس کے تحت وہ دس لاکھ روپے معاوضہ وصول کریں گی ۔ ماہرہ خان کا کمرشل شوٹ دبئی میں کیا جائے گا جس کے لئے وہ اگلے ماہ روانہ ہوں گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں