حکومت نے فنکاروں کی رجسٹریشن پر کام شروع

منگل 18 ستمبر 2018 20:19

حکومت نے فنکاروں کی رجسٹریشن پر کام شروع
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2018ء) حکومت نے فنکاروں کی رجسٹریشن پر کام شروع کر دیا گیا۔ رجسٹریشن تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن کے تحت کی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

فنکاروں کو کلچرل فیڈریشن کے تحت اندرون اور بیرون ملک شوز میں بھیجا جائے گا۔ گلوکارہ حمیرا ارشد نے اپنی رجسٹریشن کروالی ہے اور ان کو لیٹر بھی موصول ہوگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں