اداکارہ مہک نور کی گاڑی کا چالان ہو گیا

بدھ 10 اکتوبر 2018 13:43

اداکارہ مہک نور کی گاڑی کا چالان ہو گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2018ء) اداکارہ مہک نور کی گاڑی کا چالان ہو گیا ۔بتایا گیا ہے کہ اداکارہ مہک نور لبرٹی مارکیٹ میں شاپنگ کیلئے گئی تھیں اس دوران غلطی سے انکی گاڑی زیبرا کراسنگ سے آگے چلی گئی جس پر ٹریفک وارڈن نے انکی گاڑی کا چالان کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں