بزم طارق عزیز شو کی ریکارڈنگ 18اکتوبر کو ہو گی

جمعہ 12 اکتوبر 2018 13:21

بزم طارق عزیز شو کی ریکارڈنگ 18اکتوبر کو ہو گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2018ء) بزم طارق عزیز شو کی ریکارڈنگ 18اکتوبر بروز جمعرات کو ہو گی ۔ پی ٹی وی کی تاریخ میں سب سے طویل عرصے سے جاری بزم طارق عزیز شو کی میزبانی کے فرائض طارق عزیز انجام دے رہے ہیں جن کا شمار فلم ، ٹی وی اور ریڈیو کے نامور اساتذہ میںہوتا ہے اور وہ کئی کتابوں کے مصنف بھی ہیں ۔

(جاری ہے)

شو کے پروڈیوسر آغا قیصر عباس ہیں جو ہمیشہ شو میں عوامی دلچسپی کیلئے نت نئی تبدیلیاں کرتے رہتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں