ڈرامہ پروڈیوسر آصف راہی رواں ہفتے الحمراء میں نیا اسٹیج ڈرامہ پیش کرینگے

منگل 16 اکتوبر 2018 12:58

ڈرامہ پروڈیوسر آصف راہی رواں ہفتے الحمراء میں نیا اسٹیج ڈرامہ پیش کرینگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2018ء) ڈرامہ پروڈیوسر آصف راہی الحمراء میں نیا اسٹیج ڈرامہ پیش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اداکار و ڈرامہ پروڈیوسر آج کل اپنے اسٹیج ڈرامے کی تیاریوں میں مصروف ہیں جس میں وہ فنکاروں کی کاسٹ کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

آصف راہی الحمراء ہال llمیں رواں ہفتے سے نیااسٹیج ڈرامہ شروع کریں گے ۔ ڈرامہ کا سکرپٹ تقسیم کرنے پر مہمان خصوصی سینئر اداکار علی اعجاز ہوں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں