اداکارہ حسنہ بھٹی نے جدید ماڈل کی نئی گاڑی خرید لی

ہفتہ 3 نومبر 2018 13:17

اداکارہ حسنہ بھٹی نے جدید ماڈل کی نئی گاڑی خرید لی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 نومبر2018ء) نامور اداکارہ حسنہ بھٹی نے پرانی گاڑی فروخت کر کے جدید ماڈل کی نئی گاڑی خرید لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ حسنہ بھٹی کافی عرصے سے نئی گاڑی کی تلاش میں تھیں اور اب انکی یہ خواہش پوری ہو گئی ہے ۔حسنہ بھٹی نے اپنی پرانی گاڑی کو فروخت کر کے نئی ماڈل کی آٹو میٹک پراڈو گاڑی خرید لی ہے اور اس خوشی میں انہوں نے اپنے ساتھی فنکاروں میں مٹھائی بھی تقسیم کی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں