ستارہ تھیٹر گجومتہ میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’کڑی پٹولا‘‘ شروع

جمعرات 6 دسمبر 2018 14:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2018ء)ستارہ تھیٹر گجومتہ میں نیا اسٹیج ڈرامہ ’’کڑی پٹولا‘‘ شروع ہو گیا جس کی کاسٹ میں فروزہ خان ،سونیا خان ،صنعم خان ،نگینہ بھٹی ،سلیم ساجن اور انور ماہی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی تحریر و ہدایات انور ماہی کی ہیں جبکہ پروڈیوسر حاجی شفیق ہیں ۔یاد رہے کہ اداکار سلیم ساجن ستارہ تھیٹر میں مسلسل چوتھا اسٹیج ڈرامہ کررہے ہیں ۔ اس سے قبل وہ گوجرانوالہ میں ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کررہے تھے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں