اسٹیج کے نامور ڈرامہ پروڈیوسر بلو بٹ کی رسم چہلم (آج )ہو گی

ہفتہ 8 دسمبر 2018 12:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2018ء) اسٹیج کے نامور ڈرامہ پروڈیوسر بلو بٹ کی رسم چہلم آج (اتوار) ہو گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلو بٹ گزشتہ ماہ انتقال کر گئے تھے جن کی رسم چہلم انکی رہائشگاہ 872سی 2بٹ چوک ٹائون شپ میںمنعقد ہو گی جس میں شوبز سمیت دیگر شعبہ زندگی سے وابستہ افراد شرکت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں