مہک نور کی اسٹیج ڈرامہ ’’اکھ لڑی بدوبدی ‘‘میں شاندار پرفارمنس

ہفتہ 8 دسمبر 2018 12:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2018ء)اداکارہ مہک نور نے اسٹیج ڈرامہ ’’اکھ لڑی بدوبدی ‘‘میں دلکش رقص پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے ڈرامے کا میلہ لوٹ لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تماثیل تھیٹر میں ڈرامہ پروڈیوسر حمزہ بٹ کا اسٹیج ڈرامہ ’’اکھ لڑی دوبدی ‘‘ جاری ہے ۔گزشتہ روز اداکارہ مہک نور نے ڈرامے کے دوران شاندار رقص کا مظاہرہ کر کے شائقین سے بھرپور داد حاصل کی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں