مہک نور نے اپنی دلکش پرفارمنس سے ڈرامہ بینوں پر سحر طاری کر دیا

ہفتہ 15 دسمبر 2018 13:45

مہک نور نے اپنی دلکش پرفارمنس سے ڈرامہ بینوں پر سحر طاری کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2018ء) اداکارہ مہک نور نے اپنی دلکش پرفارمنس سے ڈرامہ بینوں پر سحر طاری کر دیا ۔ کوئین آف بیوٹی مہک نور نے گزشتہ روز تماثیل تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ ’’ٹھگ آف لاہور ‘‘ میں اپنی شاندار رقص پرفارمنس کا مظاہرہ کیا جس پر ڈرامہ شائقین نے انہیں بھرپور داد دی ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں حسنہ بھٹی ، فروزہ علی ، گوری خان ، نواز انجم ، گوگا جی ، آصف اقبال ، لکی ڈیئر ، سلیم پنچھی ،شکیل چن اور نعیم شوکی سمیت دیگر شامل ہیں ۔ڈرامے کی تحریرو ہدایات اظہر ملک اور چیف آرگنائزر حمزہ بٹ ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں