اداکارہ نینا چوہدری اسٹیج ڈرامہ ’’نشہ عشق دا ‘‘ میں پرفارم کرنے کیلئے کراچی پہنچ گئیں

ہفتہ 15 دسمبر 2018 13:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2018ء) اداکارہ نینا چوہدری اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر ایس اے ملک کے اسٹیج ڈرامہ ’’نشہ عشق دا ‘‘ میں پرفارم کرنے کے لئے کراچی پہنچ گئیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی کے معروف اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر ایس اے ملک نے اپنے اسٹیج ڈرامے میں لاہور سے اداکارہ نینا چوہدری کو خصوصی طور پر کاسٹ کیا ہے اور اداکارہ ڈرامے میں پرفارمنس کے لئے کراچی پہنچ گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں