فلمسٹار میرا کا قیمتی موبائل فون پانی میں گر کر خراب ہو گیا

پیر 21 جنوری 2019 13:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2019ء) فلمسٹار میرا کا قیمتی موبائل فون پانی میں گر کر خراب ہو گیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا کا تقریباً 80ہزار روپے مالیت کا موبائل فون ہاتھ سے گر کر پانی کے ٹب میں جا گرا ۔

(جاری ہے)

بعد میں جب موبائل کو آن کرنا چاہا تو آن نہیں ہوا ۔قیمتی موبائل خراب ہونے پر اداکارہ دل گرفتہ رہیں اور کافی دیر تک انہوں نے گھر میں کسی سے کوئی بات بھی نہیں کی ۔ تاہم ذرائع کے مطابق ایک دوست نے انہیں فون گفٹ کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں