نیا گیت’’اک رل کے شام منایئے جی‘‘امانت راہی کی آواز میں آج ریکارڈ ہو گا

اتوار 17 فروری 2019 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2019ء) معروف فوک گلوکار امانت راہی کی آوازمیں نیا گیت’’اک رل کے شام منائیے جی‘‘کوآج ریکارڈ کیا جائیگا،اس گیت کی ریکارڈنگ گلشن سٹوڈیوشیخوپورہ میں کی جائے گی،گیت کی شاعری معروف شاعربائواصغرعلی نے لکھی ہے،عکسبندی اسپیشل بھکھی والی نہرپرکی جائے گی،جس میں نامورومعروف ماڈلزاپنا کام عکسبندکروائیں گے،ویڈیوریکارڈنگ کے بعد امانت راہی معروف بزرگ ہستی حضرت میراں بلیل سرکار کے مزارپر خصوصی طورپر حاضری دیں گے۔

(جاری ہے)

عکسبندی کے بعد اس گیت کو کراچی کی معروف کمپنی اپنے سوشل میڈیا چینل پر ریلیزکریگی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں