الحمراء کے اسٹیج منیجر حاجی عبدالرزاق کے دل کا کامیاب بائی پاس آپریشن

جمعہ 22 فروری 2019 14:03

الحمراء کے اسٹیج منیجر حاجی عبدالرزاق کے دل کا کامیاب بائی پاس آپریشن
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء)الحمراء ہال lکے اسٹیج منیجر حاجی عبدالرزاق کے دل کا کامیاب بائی پاس آپریشن کیا گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ حاجی عبدالرزاق کا پی آئی سی میں کامیاب بائی پاس آپریشن کیا گیا جس کے بعد انہیں آئی سی یو میں شفٹ کر دیا گیا ہے جہاں انکی طبیعت بہترہونے کے بعد انہیں وارڈ میں منتقل کر دیا جائے گا۔فنکاروں اور صحافیوں نے ٹیلیفون کر کے انکے قریبی ذرائع سے خیریت دریافت کی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں