سویرا شیخ کی جرمنی میں ملٹی نیشنل کمپنی کا کمرشل کرنے کے بعد پاکستان واپسی

پیر 25 مارچ 2019 12:50

سویرا شیخ کی جرمنی میں ملٹی نیشنل کمپنی کا کمرشل کرنے کے بعد پاکستان واپسی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ جرمنی میں ملٹی نیشنل کمپنی کا کمرشل کرنے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئیں ۔

(جاری ہے)

وطن واپسی پر انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سے قبل بھی میں متعدد ملٹی نیشنل کمپنیوں کے کمرشل کر چکی ہوں ۔انہوں نے کہا کہ ماڈلنگ میری پہلی ترجیح ہے اور مختلف ڈرامہ سیریل میں اداکاری کرنے کے ساتھ رواں سال ایک فلم بھی سائن کی ہے جس میں میری مد مقابل فہد مصطفی ہیرو کے کردار میں نظر آئیں گی ،مذکورہ فلم کی شوٹنگ جلد شروع ہو جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں