عائشہ عمر نے دوبارہ ٹی وی پر اداکاری کے جوہر دکھانے کی ٹھان لی

اداکارہ جلد ہی محمود اسلم ، نبیل ظفراور حنا دلپزیرسمیت دیگر کے ساتھ کام کرتی دکھائی دیں گی

اتوار 21 اپریل 2019 11:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2019ء) اداکارہ عائشہ عمر کچھ عرصہ ٹی وی سے دور رہنے کے بعد دوبارہ ٹی وی پر اداکاری کے جوہر دکھانے کی ٹھان لی۔

(جاری ہے)

عائشہ عمر نے کافی عرصے سے ٹی وی پر کام نہیں کیا بلکہ وہ فلموں اور فیشن انڈسٹری کے پراجیکٹس میں مصروف تھیں لیکن اب انھوں نے پرستاروں کو خوشخبری سنائی ہے کہ نہ صرف وہ ٹی وی پر واپس ا?رہی ہیں بلکہ وہ جلد ہی محمود اسلم ، نبیل ظفراور حنا دلپزیرسمیت دیگر کے ساتھ کام کرتی دکھائی دیں گی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں