رمضان ٹرانسمیشن میں میگھا جی سب پے بازی لے گئیں

خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں اللہ پاک نے ماہ رمضان میں ڈیوٹی زکر ازکار میں لگائی،میگھا

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 27 مئی 2019 14:42

رمضان ٹرانسمیشن میں میگھا جی سب پے بازی لے گئیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2019ء،نمائندہ خصوصی،بائواصغر) نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے افطار پروگرام رمضان ٹرانسمیشن میگھا جی کے ساتھ کی کی مقبولیت ۔

(جاری ہے)

پاکستان کی معروف اداکارہ و گلوکارہ میگھا پہلی دفعہ رمضان ٹرانسمیشن پروگرام میں میزبانی کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں ،میگھا کو میزبان کے روپ میں بہت پزیرائی مل رہی ہے پروگرام میں ملک کی سیاسی سماجی شخصیات اورشوبز سے تعلق رکھنے والے اسٹارز نے پروگرام کو چار چاند لگا دیے، ایک ملاقات میں میگھا نے بتایا کہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں اللہ پاک نے ماہ رمضان میںمیری ڈیوٹی زکر ازکار والے پروگرام میں لگائی رمضان ٹرانسمیشن پروگرام کی میزبانی کرکے دلی خوشی محسوس کر رہی ہوں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں