اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںفیصل بخاری کی نئی ٹی وی ڈرامہ سیریل ”ہم مل کر بھی نہ مل پائے“ کی نئی ..

فیصل بخاری کی نئی ٹی وی ڈرامہ سیریل ”ہم مل کر بھی نہ مل پائے“ کی نئی ریکارڈنگ کا آغاز 13 جنوری سے ہو گا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 2جنوری2013ء) کیمرہ مین و ہدایت کار فیصل بخاری کی نئی ٹی وی ڈرامہ سیریل ”ہم مل کر بھی نہ مل پائے“ کی نئی ریکارڈنگ کا آغاز 13 جنوری سے لاہور رائے ونڈ روڈ پر ہو گا۔

(خبر جاری ہے)

یہ ڈرامہ سیریل ان دنوں ایک نجی ٹی وی چینل سے دکھایا جا رہا ہے۔ فنکاروں میں نتاشہ علی‘ سہیل سمیر‘ نواز خان‘ کامران مجاہد اور دیگر بہت سے اداکار کام کرر ہے ہیں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں