اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںجوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں جب خدا کو منظور ہو گا تو جیون ساتھی مل جائے ..

جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں جب خدا کو منظور ہو گا تو جیون ساتھی مل جائے گا‘ادکارہ میرا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 3جنوری2013ء) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں جب خدا کو منظور ہو گا تو جیون ساتھی مل جائے گا۔

(خبر جاری ہے)

اپنے ایک انٹرویو کے دوران میرا نے کہا کہ میں نے کبھی بھی کسی کام میں جلد بازی نہیں کی اور شادی تو بہت اہم فیصلہ ہوتا ہے اور میں سوچ سمجھ کر ہی کوئی فیصلہ کروں گی۔انہوں نے کہا کہ جب خدا کو منظور ہو گا تومیری شادی بھی ہو جائے گی۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں