فحاشی اور عریانی ختم کرنا صرف فنکاروں کی نہیں ‘ اسٹیج سے وابستہ تمام لوگوں کی ذمہ داری ہے‘زارا کبر

جمعرات جنوری 14:02

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 3جنوری2013ء) اسٹیج اداکارہ زارا اکبر نے کہا ہے کہ فحاشی اور عریانی ختم کرنا صرف فنکاروں کی نہیں بلکہ اسٹیج سے وابستہ تمام لوگوں کی ذمہ داری ہے۔

(جاری ہے)

ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے زارا اکبر نے کہا کہ پاکستانی اسٹیج ڈرامے صرف یہاں ہی نہیں بلکہ بھارت سمیت دیگر ممالک میں انتہائی پسند کئے جاتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ جہاں تک فحاشی اور عریانی کا تعلق ہے تو وہ صرف فنکاروں نے نہیں بلکہ پروڈیوسرز اور ہدایت کاروں سمیت سب کو اس کے خاتمہ کیلئے کردار ادا کرنا چاہئے۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments