سٹیج ڈرامہ’’ کڑی پٹاخہ‘‘ کی نمائش جاری

جمعرات ستمبر 13:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء) مصنف و ہدایت کار ڈاکٹر اجمل ملک اورپروڈیوسر اکبر بٹ کا سٹیج ڈرامہ کڑی پٹاخہ لاہور کے مقامی تھیٹر میں پیش کیا جارہا ہے،ڈرامے کی کاسٹ میں آصف اقبال، نواز انجم، عابد شاہ، انمول شہزادی، پائل چوہدری، سحر خان، بیبو خان سمیت دیگر فنکار کام کر رہے ہیں،یوم عاشورہ کے بعد شوبز سر گرمیاں دوبارہ شروع ہوگئیں۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments