طاہر نوشاد کی سٹیج ڈرامہ’’ عاشق چکر باز‘‘ میں مقبولیت

جمعرات 12 ستمبر 2019 13:35

طاہر نوشاد کی سٹیج ڈرامہ’’ عاشق چکر باز‘‘ میں مقبولیت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2019ء) سینئر کامیڈین اداکار طاہر نوشاد سٹیج ڈرامہ عاشق چکر باز میں اپنے فن اور کامیڈی سے شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب ہو گئے، سٹیج ڈرامہ عاشق چکر باز کے مصنف و ہدایت کار آصف اقبال اور پروڈیوسر حمزہ بٹ ہیں۔

(جاری ہے)

کاسٹ میں طاہر نوشاد عمران ،شوکی، آصف اقبال، عامر سوہنا، بٹ شرارتی، تابیر برال، وردہا، فیروزہ علی، آفرین خان اور لائکہ خان سمیت دیگر فنکار کام کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں