مقابلہ بازی کے چکر میں نہیں پڑتی، اداکارہ نادیہ علی

زندگی کے تمام معاملات میں میانہ روہی اختیار کرتی ہوں ،گفتگو

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 14 اکتوبر 2019 17:27

مقابلہ بازی کے چکر میں نہیں پڑتی، اداکارہ نادیہ علی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 اکتوبر2019ء،نمائندہ خصوصی باءو اصغر) معروف اداکارہ نادیہ علی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میری کامیابی کاراز اپنے کردار کو حقیقت کا رنگ بھرنا ہے ،انہو نے کہا کہ شوبز کی رنگین دنیا کا اثر نجی زندگی پر نہیں پڑنے دیتی، میں زندگی کے تمام معاملات میں میانہ روہی اختیار کرتی ہوں ،ہمارے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوےنادیہ علی نے کہا کہ میں ہمیشہ کوشش کرتی ہو ں کہ میری ذات سے کسی کو کوئی دکھ تکلیف نہ ہوں اپنے کام پر توجہ دیتی ہوں کسی سے کبھی مقابلہ بازی کے چکر میں نہیں پڑتی اور نا ہی کبھی کسی سے حسد کرتی ہوں کیونکہ حسد کرنے والے لوگ ہمیشہ نا کام ہوتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں