فرینڈزتھیٹر میں چار خانزاداکارائیں مد مقابل ہونگی

جمعرات 17 اکتوبر 2019 12:33

فرینڈزتھیٹر میں چار خانزاداکارائیں مد مقابل ہونگی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) ساہیوال کے فرینڈزتھیٹر میں چار خانزاداکارائیں مد مقابل ہوں گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے فرینڈز تھیٹر میں کل (جمعہ ) سے شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ’’ پانڈے کھڑکن گے ‘‘ میں اداکارہ پائل خان، کومل خان،فرح خان اورعروج خان کے درمیان رقص کا مقابلہ ہوگا ۔ ڈرامے کے پروڈیوسر کومل خان اورفرح خان ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں