اداکارہ صوبیہ خان کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکبا د

اتوار 20 اکتوبر 2019 12:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2019ء)ساتھی فنکاروںنے اداکارہ صوبیہ خان کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکبا ددی ہے ۔اداکاروںنے صوبیہ خان کوبیٹی کی پیدائش پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں کیلئے نیک خواہشا ت کا اظہار اور درازی عمر کی دعائیں دیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ صوبیہ خان بیٹی کی پیدائش پر باقاعدہ تقریب کا انعقاد بھی کریں گی جس میں قریبی دوستوں کو مدعو کیا جائے گا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں