سٹیج ڈرامہ’’ جو تو چاہے‘‘ کی نمائش جاری

جمعہ 13 دسمبر 2019 13:24

سٹیج ڈرامہ’’ جو تو چاہے‘‘ کی نمائش جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2019ء) سٹیج ڈرامہ’’ جو تو چاہے‘‘ جمعہ کے روز سے لاہورکے مقامی تھیٹر ہال میں نمائش کیلئے پیش کردیا گیا،ڈرامے کے مصنف وہدایتکار طاہر انجم ہیں،ڈرامے کے پروڈیوسر نعیم احمد جبکہ ڈرامہ کی کاسٹ میں طاہر انجم ، ایم اے ٹھا کر، گوگا جی، نازیہ بلوچ ، عامر سوہنا، فضل عباس، آفرین خان، دیا جٹ ،سونیا سیٹھی، رانیہ مغل اورنازیہ بلوچ سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں