سٹیج ڈرامہ ’’ مٹیاراں پنجاب دیاں‘‘کی نمائش جاری

جمعہ 13 دسمبر 2019 13:24

سٹیج ڈرامہ ’’ مٹیاراں پنجاب دیاں‘‘کی نمائش جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2019ء) سٹیج ڈرامہ ’’ مٹیاراں پنجاب دیاں‘‘کی نمائش جمعہ کے روز سے الحمراء ہال نمبر 1میں جاری ہے، ڈرامے کے مصنف و ہدایت کار افروز خان جبکہ پروڈیوسر آصف علی راہی ہیں ،ڈرامہ کی کاسٹ میں ندیم برال، شکیل چن، ستارہ بیگ ،ہنی شہزادی، چاہت شیخ، زینت امان، افروز خان ،صابر گاگا، بابر لاہوریا، راجا جی سمیت دیگر فنکار کام کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں