ناصر مراتب علی اور مناہل خان کا پنجابی ماہیا’’کاواں‘‘نے دھوم مچا دی

جمعرات 23 جنوری 2020 19:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2020ء) ناصر مراتب علی اور مناہل خان کاپنجابی ماہیا’’کاواں‘‘نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سوشل میڈیا پر معروف گلوکار مراتب علی کے کامیاب و لاڈلے شگرد ناصر مراتب علی اور مناہل خان آواز میں نیو پنجابی ماہیا 2020’’کاواں‘‘ریلیز کیا گیا جس نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے ،پنجابی ماہیا ’’کاواں ‘‘کو معروف شاعر بائو اصغر علی نے لکھا جسے پرستارو ں کی طرف سے 2020کا نمبر 1 پنجابی ماہیاقرار دیدیا گیا،ریکارڈنگ گلشن سٹوڈیو شیخوپورہ میں کی گئی جبکہ ویڈیو نزیر سلطانی نے بنائی ہے ،،بائو اصغر علی کے لکھے ٹپے ما ہیے ’’گلاب دا پھل ماہیا’’اور ’’سوٹ کریڈیا دے‘‘اور ’’کنکاں ‘‘بھی عوام میں بے پناہ مقبول ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں