سٹیج ڈرامہ ’’یہ میرا دل ‘‘میں ندا کی اسپیشل ڈانس آئٹم

جمعرات 23 جنوری 2020 19:31

لاہور لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2020ء) سٹیج ڈرامہ ’’یہ میرا دل ‘‘میں ندا کی اسپیشل ڈانس آئٹم ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق محفل تھیٹر لاہور میں جاری سٹیج ڈرامہ ’’یہ میرا دل ‘‘ میں شوخ چنچل حسینہ ندا اسپیشل ڈانس آئٹم کیساتھ پرفارم کر رہی ہے ،ندا کی اسپیشل و منفرد ڈانس آئٹم سے سٹیج ڈرامہ ’’یہ میرا دل ‘‘سپر ہٹ جا رہا ہے ،ندا کا کہنا تھا کہ محنت لگن اور منفرد کام کی بدولت موجودہ مقام حاصل کیا ہے، فنکار اپنے فن سے پہچان بناتا ہے سفارشوں سے نام پیدا نہیں کیا جاتا کبھی بھی سفارش کا سہارا نہیں لیا اور نہ ہی کسی سے مخالفت رکھتی ہوں میرا کام ہی میری پہچان ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں