اسٹیج پروڈیوسرحاجی اشرف شیخوپورہ میں نیا ڈرامہ’’حسینہ 20ٹوینٹی‘‘پیش کریں گے

لوگوں کے چہروں پر خوشی لانے کے لئے نیا ڈرامہ پیش کررہا ہوں ،اسٹیج پروڈیوسرکی گفتگو

منگل 18 فروری 2020 22:04

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 فروری2020ء)اسٹیج کے معروف پروڈیوسرحاجی اشرف شیخوپورہ کے تھیٹرمیں سٹار کاسٹ کے ساتھ نیا کامیڈی،میوزیکل اسٹیج ڈرامہ’’حسینہ 20ٹوینٹی‘‘پیش کریں گے،ایک ملاقات کے دوران حاجی اشرف نے بتایا کہ لوگوں کے چہروں پر خوشی لانے کے لئے نیا ڈرامہ پیش کررہا ہوں جس سے مرجھائے ہوئے چہرے کھل اٹھیں گے،انہوں نے کہا کہ ڈرامہ میں سٹارکاسٹ کو شامل کیا گیا ہے،حاجی اشرف نے کہا کہ بہت جلد یہ ڈرامہ شیخوپورہ کے تھیٹرمیں پیش کیا جائے گا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں