گلوکارہ کوثر جاپانی نمبردار کے ساتھ گانا گائے گی

ہمیشہ کی طرح میر ا نیو گانا بھی دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کریگا،کوثر جاپانی

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 4 اگست 2020 11:55

گلوکارہ کوثر جاپانی نمبردار کے ساتھ گانا گائے گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 اگست2020ءنمائندہ خصوصی باؤ اصغر) گلوکارہ کوثر جاپانی نمبردار کے ساتھ گانا گائے گی،تفصیلات کے مطابق سرائیکی وسیب کی ملکہ گلوکارہ کوثر جاپانی اپنا نیو گانا فنی ویڈیو ز کے مشہور کردار نمبردار کے ساتھ ریکارڈ کرواے گی ،کوثر جاپانی نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ مشہور کردار نمبردار کی خصوصی فرمائش پر نیو گانا تیار کیا ہے مجھے امید ہے کہ ہمیشہ کی طرح میر ا نیو گانا بھی دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کریگا،انہوں نے میز ید کہا کہ ہمیشہ معیاری شاعری اور معیاری ریکارڈنگ کو ترجیع دیتی ہوں اس لیئے میرا ہر گانا سپر ہٹ ہوتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں