ئ*فلمسازوہدائیتکارشہزاداقبال کواللہ تعالیٰ نے بیٹے سے نوازدیا،فنکاروں کی مبارکبادیں

اتوار 9 اگست 2020 18:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اگست2020ء)فلمسازوہدائیتکارشہزاداقبال کواللہ تعالیٰ نے بیٹے جیسی نعمت سے نوازا ہے،جس پر شوبزانڈسٹری سے وابستہ دوستوں نے شہزاداقبال کوبیٹے کی پیدائش پر مبارکباددی اور نومولودکے لئے اپنی نیک تمنائوں کا اظہارکیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں