اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںقسمت بیگ اور آفرین کو شاندار پرفارمنس پر شائقین نے بھرپور تالیاں بجا ..

قسمت بیگ اور آفرین کو شاندار پرفارمنس پر شائقین نے بھرپور تالیاں بجا کر داد دی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء) اداکارہ قسمت بیگ اور آفرین کی محفل تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ” مہنگائی“ میں شاندار پرفارمنس پر ہال میں بیٹھے شائقین نے بھرپور تالیاں بجا کر داد دی ۔

(خبر جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ قسمت بیگ اور آفرین نے خصوصی ایٹم بنائے تھے جس کو انہوں نے اسٹیج ڈرامہ ” مہنگائی“ میں پرفارم کر کے ڈرامہ شائقین کی توجہ حاصل کر لی ۔ مذکورہ ڈرامہ کے رائٹرو ڈائریکٹر ناہید خانم ہیں ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں