اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںپاکستانی فنکار 20جنوری کو انگلینڈ میں ہونیوالے شو میں پرفارم کرینگے ..

پاکستانی فنکار 20جنوری کو انگلینڈ میں ہونیوالے شو میں پرفارم کرینگے

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء) پاکستانی فنکار 20جنوری کو انگلینڈ میں ہونیوالے شو میں پرفارم کرینگے ۔ وی بی میڈیا انٹرٹینمنٹ کے زیر اہتمام 20جنوری کو پاکستان فنکار انگلینڈ کے مختلف شہروں میں شو کرینگے ان فنکاروں میں گلوکار ندیم عباس ، سائرہ ارشد ، نوراں لال اور اداکارہ ثناء سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ۔

(خبر جاری ہے)

یہ فنکار 15روز تک انگلینڈ کے مختلف شہروں میں پرفارم کریں گے ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں