اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںاداکار ریمبو کی انگلینڈ داخلے پر پابندی ختم کر کے ویزا جاری کر دیا گیا ..

اداکار ریمبو کی انگلینڈ داخلے پر پابندی ختم کر کے ویزا جاری کر دیا گیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء) اداکار ریمبو کی انگلینڈ داخلے پر پابندی ختم کر کے ویزا جاری کر دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکار افضل خان ریمبو کو برطانیہ کے امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر برطانوی قانون 320کے تحت انگلینڈ داخلے پر 10سال کی پابندی عائد کی گئی تھی جس کی وجہ سے اداکار ریمبو گزشتہ 6برسوں سے انگلینڈ نہیں جا سکے تھے ۔

(خبر جاری ہے)

مگر اب انگلینڈ نے ان پر عائد پابندی کو ختم کرتے ہوئے ان کو برطانیہ کا ویزا جاری کر دیا ہے ۔



اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں