اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںکلاسیکی موسیقی کے فروغ کیلئے لاہور میں ایک شام‘طبلہ نواز شہباز بھٹی ..

کلاسیکی موسیقی کے فروغ کیلئے لاہور میں ایک شام‘طبلہ نواز شہباز بھٹی نے خوب داد سمیٹی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء)کلاسیکی موسیقی کے فروغ کے لئے لاہور میں ایک شام منعقد کی گئی، جس میں گلوکاروں اور سازندوں نے اپنے فن کاشاندار مظاہرہ کیا۔

(خبر جاری ہے)

کلاسیکی موسیقی کی یہ محفل سجی الحمرا ہال لاہور میں، استاد عبد الروف کے راگ جے جے ونتی نے سماں باندھ دیا۔استاد عبدالرؤف نے مرزا غالب کا کلام سنا کر حاضرین کے دل موہ لئے۔برطانیہ سے آئے طبلہ نواز شہباز حسین بھٹی نے بھی خوب داد سمیٹی۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں