اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںاداکار زاہد علی 6ماہ گوجرانوالہ میں اسٹیج ڈرامے کرنے کے بعد لاہور آگئے ..

اداکار زاہد علی 6ماہ گوجرانوالہ میں اسٹیج ڈرامے کرنے کے بعد لاہور آگئے

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے اداکار زاہد علی 6ماہ گوجرانوالہ میں اسٹیج ڈرامے کرنے کے بعد لاہور آگئے ،الحمرا میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں اداکاری کرینگے ۔

(خبر جاری ہے)

زاہد علی گزشتہ چھ ماہ سے گوجرانوالہ پنجاب تھیٹر میں اسٹیج ڈراموں میں اداکاری کرنے میں مصروف تھے ۔ اب وہاں اپنا آخری کامیاب اسٹیج ڈرامہ ” بدمعاش بکرے “ کا سپیل مکمل کرنے کے بعد لاہور آگئے ہیں ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں