اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںڈرامہ سیریل ” دیورانیاں “ (کل )سے آن ائیر ہو جائیگی

ڈرامہ سیریل ” دیورانیاں “ (کل )سے آن ائیر ہو جائیگی

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) کراچی سے تعلق رکھنے والی اداکارہ مدیحہ افتخار کی ڈرامہ سیریل ” دیورانیاں “ کل ( سوموار ) کو نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر ہو جائیگی ۔

(خبر جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ مدیحہ افتخار مذکورہ ڈرامہ سیریل میں اپنے سین عکسبند کروانے میں مصروف ہیں ۔ ڈرامہ سیریل ” دیو رانیاں“ کے ڈائریکٹر شیخ طارق ہیں ۔ اس کے ساتھ مدیحہ افتخار آج کل ڈرامہ سیریل ” سفتہ “ کی ریکارڈنگ میں بھی مصروف ہیں اور ان کی ایک ڈرامہ سیریل ” جان ہتھیلی پر “ آج کل پی ٹی وی ہوم سے آن ائیر ہے ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں