اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںاسٹیج ڈرامہ ” ہائی جمپ “ میں دو نئی ماڈلز کو متعارف کرویا جا رہا ہے ..

اسٹیج ڈرامہ ” ہائی جمپ “ میں دو نئی ماڈلز کو متعارف کرویا جا رہا ہے جو اسٹیج ڈرامے کیلئے اچھی علامت ہے ‘ نجم زیدی

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) سینئر اداکار نجم زیدی نے کہا ہے کہ اسٹیج ڈرامہ ڈائریکٹر قیصر جاوید اپنے تلے شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے ” ہائی جمپ “ میں دو نئی ماڈلز کو متعارف کروا رہے ہیں جو اسٹیج ڈرامے کیلئے اچھی علامت ہے ،اسٹیج ڈراموں میں نئے اداکار ، رائٹر اور ڈائریکٹر آئیں گے تو اسٹیج ڈراموں بہتر سے بہتر ہوتا جائیگا ۔

(خبر جاری ہے)

ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ ڈرامہ ” ہائی جمپ “ میں اداکارہ و ماڈل نینا اور صنم خان کو متعارف کروایا جائے گا اور میرے نزدیک دونوں اداکاریں مستقبل کی سپر سٹار ہونگی ۔ دونوں اداکاراؤں میں بڑی صلاحیتیں ہیں ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں