اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںاداکارہ و ماڈل ناہید شبیر کل اپنی 49ویں سالگرہ منائیں گی

اداکارہ و ماڈل ناہید شبیر کل اپنی 49ویں سالگرہ منائیں گی

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) اداکارہ و ماڈل ناہید شبیر کل ( سوموار ) کو اپنی 49ویں سالگرہ منائیں گی ۔ ناہید شبیر 6جنوری 1984ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں ۔

(خبر جاری ہے)

انہوں نے فیشن ماڈلنگ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا ۔ اس کے بعد انہوں نے ٹیلی ویژن کے پروگراموں اور ٹی وی سیریلز میں اداکاری شروع کر دی ۔ انہوں نے تقریباً ًہر معروف اور مشہور ڈائریکٹر کے ساتھ کام کیا ۔ ناہید شبیر کل اپنی 49ویں سالگرہ منائیں گی ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں